شدید زلزلے کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی میں افراتفری، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس چلاس میں کلاؤڈ برسٹ، وادی تھور میں شدید تباہی، مکانات، فصلیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے فیفا ورلڈ کپ: مسلم کھلاڑیوں کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ ٹرافی میں اہم تبدیلی بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ایران کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل لبنان چھوڑ دے، ورنہ شکست یقینی ہے شدید زلزلے کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی میں افراتفری، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس چلاس میں کلاؤڈ برسٹ، وادی تھور میں شدید تباہی، مکانات، فصلیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے فیفا ورلڈ کپ: مسلم کھلاڑیوں کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ ٹرافی میں اہم تبدیلی بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ایران کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل لبنان چھوڑ دے، ورنہ شکست یقینی ہے

افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان

Link copied!

برکینا فاسو: برکینا فاسو کی فوجی حکومت نے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کا جامع جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ حکام کے مطابق باہمی احترام، قومی خودمختاری اور داخلی معاملات میں عدم مداخلت جیسے بنیادی اصولوں کی مسلسل خلاف ورزی کے باعث فرانس کے ساتھ سفارتی روابط برقرار رکھنا ممکن نہیں رہا۔

سرکاری بیان میں فرانس پر الزام عائد کیا گیا کہ وہ برکینا فاسو کے خلاف نوآبادیاتی عزائم رکھتا ہے، ملکی داخلی امور میں مداخلت کرتا ہے اور ایسے عناصر کی پشت پناہی کر رہا ہے جو ملک اور خطے میں بدامنی اور عدم استحکام کو فروغ دے رہے ہیں۔

حکومت نے واضح کیا کہ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ صرف دونوں ریاستوں کے درمیان سرکاری تعلقات تک محدود ہے، جبکہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور سماجی روابط متاثر نہیں ہوں گے۔

برکینا فاسو کی حکومت نے اپنے شہریوں پر زور دیا کہ وہ فرانس سمیت تمام غیر ملکی باشندوں کے ساتھ قانون کی پاسداری اور باہمی احترام کے اصولوں کے مطابق برتاؤ کریں۔

دوسری جانب فرانس نے برکینا فاسو کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس معاملے پر مناسب جوابی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *