ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کا مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ

Link copied!

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔

عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ ہے، بہن بھائی نہیں۔

فوت شدہ ملازمین کی وراثت سے متعلق سپریم کورٹ نے اپنے اہم فیصلے میں کہا کہ پنشن کے حقدار بیوہ یا قانون کے تحت نامزد شخص ہی ہوسکتا ہے۔ صرف قانونی وارث ہونا بہن بھائیوں کو متوفی ملازمین کی پنشن کا حقدار نہیں بناتا۔

فیصلے کے مطابق پنشن کی ادائیگی متعلقہ قوانین اور ادارے کے رولز کے مطابق ہی ہوسکتی ہے۔

4 صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریر کیا ہے، جس میں عدالت نے فوت شدہ پیسکو ملازم کے بہن بھائیوں کی وراثت نامہ جاری کرنے کی اپیل خارج کر دی اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *