امریکا میں کتوں کی سالانہ سرفنگ چیمپئن شپ کا انعقاد اے آئی سے تیار شدہ غیر معیاری رپورٹس کے سبب ایپل کا بڑا فیصلہ! سوات خودکش حملہ، ہیومن رائٹس کمیشن نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی آبنائے ہرمز میں مال بردار جہاز نامعلوم میزائل کی زد میں آ گیا، برطانوی بحری ادارے کی تصدیق یوکرین میں تین مقامات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ آخری لمحے منسوخ کر دیا گیا، ایران کا دعویٰ سعودی ولی عہد اور طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بحیرہ احمر حملوں پر دو ٹوک مؤقف مائیکل اسمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں پاکستان کیخلاف 344 رنز بنا کر آؤٹ جہلم ویلی میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کارکنوں میں تصادم، 20 افراد گرفتار امریکا میں کتوں کی سالانہ سرفنگ چیمپئن شپ کا انعقاد اے آئی سے تیار شدہ غیر معیاری رپورٹس کے سبب ایپل کا بڑا فیصلہ! سوات خودکش حملہ، ہیومن رائٹس کمیشن نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی آبنائے ہرمز میں مال بردار جہاز نامعلوم میزائل کی زد میں آ گیا، برطانوی بحری ادارے کی تصدیق یوکرین میں تین مقامات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ آخری لمحے منسوخ کر دیا گیا، ایران کا دعویٰ سعودی ولی عہد اور طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بحیرہ احمر حملوں پر دو ٹوک مؤقف مائیکل اسمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں پاکستان کیخلاف 344 رنز بنا کر آؤٹ جہلم ویلی میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کارکنوں میں تصادم، 20 افراد گرفتار

سعودی ولی عہد اور طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بحیرہ احمر حملوں پر دو ٹوک مؤقف

Link copied!

سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے دوطرفہ تعلقات، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور بحیرہ احمر میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

گفتگو کے دوران مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بحیرہ احمر میں بین الاقوامی جہاز رانی کو درپیش خطرات بھی زیرِ بحث آئے۔

صدر رجب طیب اردوان نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی جانب سے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی اور تعاون کا اظہار کیا۔

ترک صدر نے سعودی عرب کی قیادت میں قائم کیے گئے کثیرالملکی بحری دفاعی اتحاد کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ اتحاد عالمی بحری راستوں کے تحفظ کو یقینی بنانے اور اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب ہوگا۔

دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *