دنیا نے ایسی معاشی تنہائی پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی، امریکا نے ایران کو بڑی دھمکی دے دی آبنائے ہرمز میں یو اے ای کے دو بحری جہازوں پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں چینی ڈرونز کے خلاف ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، 100 فیصد تک ٹیکس لگا دیا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی بنگلادیش کے کامیاب ترین بلے باز نے آسٹریلیا میں پہلا ٹیسٹ کھیل کر ریکارڈ قائم کردیا صدر نے ہزار سے زائد اہلکاروں کے لیے فوجی اعزازات، قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کی منظوری دیدی معرکہ حق میں کامیابی: صدر و وزیراعظم نے اسلام آباد میں ’یادگارِ فتح‘ کا افتتاح کردیا پاکستان بھر میں 79 واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے جشنِ آزادی کے سلسلے میں یومِ آزادی سفاری ٹرین کراچی سے تھر کے لیے روانہ پاکستان کی 79 ویں شبِ آزادی؛ جشن کا شاندار پرومو جاری دنیا نے ایسی معاشی تنہائی پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی، امریکا نے ایران کو بڑی دھمکی دے دی آبنائے ہرمز میں یو اے ای کے دو بحری جہازوں پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں چینی ڈرونز کے خلاف ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، 100 فیصد تک ٹیکس لگا دیا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی بنگلادیش کے کامیاب ترین بلے باز نے آسٹریلیا میں پہلا ٹیسٹ کھیل کر ریکارڈ قائم کردیا صدر نے ہزار سے زائد اہلکاروں کے لیے فوجی اعزازات، قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کی منظوری دیدی معرکہ حق میں کامیابی: صدر و وزیراعظم نے اسلام آباد میں ’یادگارِ فتح‘ کا افتتاح کردیا پاکستان بھر میں 79 واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے جشنِ آزادی کے سلسلے میں یومِ آزادی سفاری ٹرین کراچی سے تھر کے لیے روانہ پاکستان کی 79 ویں شبِ آزادی؛ جشن کا شاندار پرومو جاری

آبنائے ہرمز میں یو اے ای کے دو بحری جہازوں پر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں

Link copied!

متحدہ عرب امارات کی سرکاری توانائی کمپنی ایڈناک نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات 13 اگست کی شام آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اس کے دو بحری جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق واقعے کے نتیجے میں کسی بھی شخص کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے اور معاملہ اب کنٹرول میں ہے۔

کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کے لیے بحری جہازوں پر موجود عملے، خصوصاً سمندری سفر کرنے والے کارکنوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے۔

کمپنی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت اور سمندری راستوں کی آزادی کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے۔ موجودہ کشیدہ صورتحال کے دوران بحری سلامتی کو یقینی بنانا خطے کے لیے ایک اہم چیلنج بن چکا ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ واقعے سے متعلق معلومات صرف سرکاری اور مستند ذرائع سے حاصل کریں۔ کمپنی نے غیر مصدقہ اطلاعات، افواہوں اور قیاس آرائیوں کو پھیلانے سے بھی گریز کرنے کی درخواست کی ہے۔

آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین سمندری گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ خلیج فارس کو خلیج عمان اور بحیرہ عرب سے ملاتی ہے اور عالمی سطح پر تیل اور توانائی کی ترسیل کے لیے انتہائی اہم راستہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *