فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے

Link copied!

برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں کیف کا دورہ کریں گے.

میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈی برنہم دورے میں یوکرین کے لیے برطانیہ کی حمایت کا اعادہ کریں گے۔

بی بی سی کی مطابق برنہم یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے اور سابق وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے تحت فرانس اور برطانیہ کی طرف سے قائم کردہ “رضامندی اتحاد” کے اپنے پہلے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

توقع ہے کہ وہ یوکرین کے لیے برطانیہ کی حمایت کو تسلیم کرتے ہوئے برطانوی عوام کی جانب سے ایک ایوارڈ بھی قبول کریں گے۔برنہم کا کہنا تھا کہ یوکرین کی آزادی کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر، یوکرین کے عوام کو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے: برطانیہ آج اور جتنا وقت لگے گا، آپ کے ساتھ ہے۔

انہیں نے مزید کہا کہ روس کو ہمارے عزم پر کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔ ہم اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک کہ ایک منصفانہ اور دیرپا امن قائم نہ ہو جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *