یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف سعودی عرب پر ڈرون حملے، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا بنگلادیش میں چینی ساختہ فوجی ٹینک میں دھماکا, 2 اہلکار ہلاک یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر قبضہ کرلیا میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے تھائی لینڈ میں پاکستان کے 61ویں یوم دفاع و شہداء کی پروقار تقریب لکی مروت میں پولیس مقابلہ؛ 11 سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ساتھی سمیت مارا گیا افغانستان میں طالبان کیخلاف سرگرم این آر ایف کے حملے میں 3 طالبان اہلکار زخمی سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف سعودی عرب پر ڈرون حملے، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا بنگلادیش میں چینی ساختہ فوجی ٹینک میں دھماکا, 2 اہلکار ہلاک یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر قبضہ کرلیا میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے تھائی لینڈ میں پاکستان کے 61ویں یوم دفاع و شہداء کی پروقار تقریب لکی مروت میں پولیس مقابلہ؛ 11 سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ساتھی سمیت مارا گیا افغانستان میں طالبان کیخلاف سرگرم این آر ایف کے حملے میں 3 طالبان اہلکار زخمی سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری

سعودی عرب پر ڈرون حملے، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا

Link copied!

سعودی عرب پر عراقی ڈرون حملوں کے بعد عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو عہدے سے برطرف کر دیا۔

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں عراق سے کیے گئے ڈرون حملوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جس کے بعد سعودی عرب نے مشرقی-مغربی آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی۔ عراقی وزیراعظم کی درخواست پر سعودی عرب نے فی الحال جوابی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عراقی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق تحقیقات میں تصدیق ہوئی کہ سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملے عراق سے کیے گئے تھے جس کے بعد جنوبی عراق کے صوبے میسان میں فوجی کارروائیوں کی نگرانی کرنے والے ایک اعلیٰ کمانڈر کو برطرف کردیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ عراقی فوج کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے حملوں کے حالات اور ان کے پیچھے موجود فریقین کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے جبکہ ملوث ثابت ہونے والے ہر شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *