ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات مکہ معاہدے میں ہم نے امن کے لیے اضافی ذمہ داری اٹھائی ہیں، عاصم افتخار شمالی کوریا کے ایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران میں قیادت سے بغاوت؟ ایرانی سخت گیر دھڑے پر حکومتی اجازت کے بغیر کارروائی کا الزام آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہمیں ہمارا صوبہ دیں آرٹیکل 140 اے خود نافذ کریں گے، خالد مقبول انڈونیشیا: 200 سے زائد مسافروں کو جانے والا بحری جہاز لاپتہ ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات مکہ معاہدے میں ہم نے امن کے لیے اضافی ذمہ داری اٹھائی ہیں، عاصم افتخار شمالی کوریا کے ایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران میں قیادت سے بغاوت؟ ایرانی سخت گیر دھڑے پر حکومتی اجازت کے بغیر کارروائی کا الزام آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہمیں ہمارا صوبہ دیں آرٹیکل 140 اے خود نافذ کریں گے، خالد مقبول انڈونیشیا: 200 سے زائد مسافروں کو جانے والا بحری جہاز لاپتہ

اسرائیل لبنان مذاکرات میں بڑا تعطل، روم مذاکرات اکتوبر تک مؤخر ہو گئے

Link copied!

اسرائیل اور لبنان کے درمیان روم میں اگلے ہفتے ہونے والے مذاکرات اکتوبر تک مؤخر کردیئے گئے ہیں۔

امریکی حکام کے مطابق یہ فیصلہ یہودی تعطیلات، پیرس میں ہونے والی ایک کانفرنس اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیاریوں کے باعث کیا گیا۔

اس کے باوجود دونوں ممالک کے سفیر آئندہ ہفتے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ میں ملاقات کریں گے، جہاں جون میں طے پانے والے فریم ورک معاہدے پر عمل درآمد اور تازہ صورتحال پر بات چیت متوقع ہے۔ باقاعدہ مذاکرات کا اگلا دور اکتوبر میں روم میں ہوگا۔

مذاکرات میں تاخیر ایسے وقت میں ہوئی ہے جب جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں دوبارہ تیز ہوگئی ہیں۔اسرائیل نے حالیہ دنوں میں حزب اللہ کے ٹھکانوں اور تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، جبکہ لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ مسلسل حملے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے جاری کوششوں کو متاثر کررہے ہیں۔

لبنان کے صدر جوزف عون نے ہفتے کو جنوبی شہر نبطیہ کا اچانک دورہ کیا اور مقامی آبادی سے اظہار یکجہتی کیا۔ ان کے ہمراہ لبنانی فوج کے سربراہ رودولف ہیکل سمیت سکیورٹی حکام بھی موجود تھے۔

عون نے کہا کہ اسرائیلی فوج کا انخلا، قیدیوں اور بے گھر افراد کی واپسی اور علاقے کی تعمیر نو لبنان کے قومی اصول ہیں۔ انہوں نے متاثرہ علاقے میں شہریوں کو یقین دلایا کہ حکومت ان کی سلامتی اور ضروری خدمات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔

روم مذاکرات میں تاخیر اور جنوبی لبنان میں جاری اسرائیلی کارروائیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ جون میں طے پانے والے جنگ بندی اور فریم ورک معاہدے پر عمل درآمد کو اب بھی کئی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان آئندہ مذاکرات اکتوبر میں ہونے کی توقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *