ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات مکہ معاہدے میں ہم نے امن کے لیے اضافی ذمہ داری اٹھائی ہیں، عاصم افتخار شمالی کوریا کے ایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران میں قیادت سے بغاوت؟ ایرانی سخت گیر دھڑے پر حکومتی اجازت کے بغیر کارروائی کا الزام آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہمیں ہمارا صوبہ دیں آرٹیکل 140 اے خود نافذ کریں گے، خالد مقبول انڈونیشیا: 200 سے زائد مسافروں کو جانے والا بحری جہاز لاپتہ ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات مکہ معاہدے میں ہم نے امن کے لیے اضافی ذمہ داری اٹھائی ہیں، عاصم افتخار شمالی کوریا کے ایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران میں قیادت سے بغاوت؟ ایرانی سخت گیر دھڑے پر حکومتی اجازت کے بغیر کارروائی کا الزام آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہمیں ہمارا صوبہ دیں آرٹیکل 140 اے خود نافذ کریں گے، خالد مقبول انڈونیشیا: 200 سے زائد مسافروں کو جانے والا بحری جہاز لاپتہ

شمالی کوریا کے ایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری

Link copied!

شمالی کوریا کی افواج نے سمندر کی جانب متعدد شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جس کے بعد جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق تجربے کے لیے میزائل مشرقی ساحلی علاقے وونسان کے قریب سے ہفتے کی صبح تقریباً 5 بج کر 20 منٹ پر فائر کیے گئے جنہوں نے تقریباً 250 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

جنوبی کوریا اور امریکی انٹیلی جنس حکام نے میزائلوں کی لانچنگ کے آغاز ہی سے نگرانی کی جبکہ میزائلوں سے متعلق معلومات جاپان کے ساتھ بھی شیئر کی گئیں۔ میزائلوں کی نوعیت اور دیگر تکنیکی تفصیلات کا تجزیہ جاری ہے۔

میزائل تجربے کے بعد جنوبی کوریا کے صدارتی نیشنل سیکیورٹی آفس نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں وزارت دفاع، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی سلامتی پر ممکنہ اثرات اور آئندہ اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا سے فوری طور پر بیلسٹک میزائل تجربات روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔

امریکی پیسیفک کمانڈ نے بھی میزائل لانچنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ جائزے کے مطابق ان میزائلوں سے امریکی اہلکاروں، علاقے یا اتحادیوں کو فوری خطرہ لاحق نہیں ہوا تاہم امریکا خطے میں اپنے اتحادیوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔یہ میزائل تجربہ جنوبی کوریا، امریکا اور جاپان کی مشترکہ فوجی مشقیں ختم ہونے کے ایک روز بعد کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ ماہ بھی شمالی کوریا نے 10 سے زائد شارٹ رینج بیلسٹک میزائل فائر کیے تھے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ ماہ امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں کمی کرچکے ہیں اور انہیں پیانگ یانگ کے لیے اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے رواں سال ملاقات کی توقع ظاہر کرچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *