ایران جنگ جنوری کے آخر تک جاری رکھنے کے لیے فنڈز موجود ہیں، ٹرمپ کا اعلان بی بی ایل میں دو بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے آسٹریلوی کھلاڑی راولپنڈیز میں شامل لیبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 35 پاکستانی نوجوان جاں بحق، سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس کراچی: بلوچ کالونی میں کثیر المنزلہ عمارت گر گئی، متعدد افراد کے ملبے تلے ہونے کا خدشہ پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، شینزو 24 کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، چینی مشن کے ساتھ پہلے خلا باز کی تاریخی روانگی ذیشان علی کی خلائی پرواز نئے پاکستان کی شروعات ہے، احسن اقبال پاکستانی خلا باز کا مشن قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے، صدر زرداری کی قوم کو مبارکباد عطا تارڑ نے تاریخی خلائی مشن سے قبل منعقدہ تقریب کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دی پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی ایران جنگ جنوری کے آخر تک جاری رکھنے کے لیے فنڈز موجود ہیں، ٹرمپ کا اعلان بی بی ایل میں دو بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے آسٹریلوی کھلاڑی راولپنڈیز میں شامل لیبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 35 پاکستانی نوجوان جاں بحق، سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس کراچی: بلوچ کالونی میں کثیر المنزلہ عمارت گر گئی، متعدد افراد کے ملبے تلے ہونے کا خدشہ پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، شینزو 24 کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، چینی مشن کے ساتھ پہلے خلا باز کی تاریخی روانگی ذیشان علی کی خلائی پرواز نئے پاکستان کی شروعات ہے، احسن اقبال پاکستانی خلا باز کا مشن قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے، صدر زرداری کی قوم کو مبارکباد عطا تارڑ نے تاریخی خلائی مشن سے قبل منعقدہ تقریب کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دی پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی

بورڈ آف پیس اجلاس میں وزیر اعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، بین الاقوامی امور پر گفتگو

Link copied!

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی بحرین کے فرمانروا، شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف اور انڈونیشیاء کے صدر پرابوو سوبیانتو سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیںملاقاتوں میں اہم عالمی و علاقائی امور پر گفتگو کی گئی جبکہ ملاقاتوں میں مسکراہٹوں کا تبادلہ اور غیر رسمی گرمجوشی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کی دعوت پر بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے گئے تھے۔

پاکستان کی بورڈ آف پیس میں شمولیت غزہ میں امن کے قیام، تعمیر نو، عالمی امن کیلئے پاکستان کی کوششوں اور سفارتی پالیسی کی بڑھتی ہوئی کامیابیوں کی عکاسی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں