ایران جنگ جنوری کے آخر تک جاری رکھنے کے لیے فنڈز موجود ہیں، ٹرمپ کا اعلان بی بی ایل میں دو بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے آسٹریلوی کھلاڑی راولپنڈیز میں شامل لیبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 35 پاکستانی نوجوان جاں بحق، سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس کراچی: بلوچ کالونی میں کثیر المنزلہ عمارت گر گئی، متعدد افراد کے ملبے تلے ہونے کا خدشہ پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، شینزو 24 کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، چینی مشن کے ساتھ پہلے خلا باز کی تاریخی روانگی ذیشان علی کی خلائی پرواز نئے پاکستان کی شروعات ہے، احسن اقبال پاکستانی خلا باز کا مشن قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے، صدر زرداری کی قوم کو مبارکباد عطا تارڑ نے تاریخی خلائی مشن سے قبل منعقدہ تقریب کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دی پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی ایران جنگ جنوری کے آخر تک جاری رکھنے کے لیے فنڈز موجود ہیں، ٹرمپ کا اعلان بی بی ایل میں دو بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے آسٹریلوی کھلاڑی راولپنڈیز میں شامل لیبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے 35 پاکستانی نوجوان جاں بحق، سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس کراچی: بلوچ کالونی میں کثیر المنزلہ عمارت گر گئی، متعدد افراد کے ملبے تلے ہونے کا خدشہ پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، شینزو 24 کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، چینی مشن کے ساتھ پہلے خلا باز کی تاریخی روانگی ذیشان علی کی خلائی پرواز نئے پاکستان کی شروعات ہے، احسن اقبال پاکستانی خلا باز کا مشن قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے، صدر زرداری کی قوم کو مبارکباد عطا تارڑ نے تاریخی خلائی مشن سے قبل منعقدہ تقریب کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دی پیٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار نے پمپ ملازم کا ہاتھ شیشے میں پھنسا کر گاڑی بھگا دی

بابر اعظم کو دوبارہ ٹاپ آرڈر پوزیشن نہیں دی جائے گی، ہیڈ کوچ

Link copied!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح اشارہ دیا ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ اوپننگ پوزیشن نہیں دی جائے گی۔

نیوزی لینڈ کے خلاف سپر ایٹ مرحلے کے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس کے پاور پلے میں ان کا اسٹرائیک ریٹ 100 سے کم رہا ہے، جو ٹیم کی موجودہ حکمت عملی سے مطابقت نہیں رکھتا۔

ہیڈ کوچ نے کہا کہ بابر مڈل آرڈر میں ضرورت پڑنے پر مفید ثابت ہو سکتے ہیں، خاص طور پر جب ٹیم دباؤ میں ہو اور اننگز کو سنبھالنے کی ضرورت ہو۔

انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے بعد ٹیم میں واپسی پر بابر کو مخصوص کردار دیا گیا تھا اور وہ اب زیادہ تر نمبر چار پر بیٹنگ کر رہے ہیں۔

مائیک ہیسن کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کے خلاف میچ میں بابر نے سیٹ ہونے کے بعد اسٹرائیک ریٹ بڑھایا تھا، یہی وہ کردار ہے جو ہم ان سے چاہتے ہیں۔

ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ ٹیم میں ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو فنشر کا کردار زیادہ مؤثر انداز میں ادا کر سکتے ہیں، اس لیے بابر کو اپنے کھیل اور کردار میں مزید تبدیلی لانا ہوگی۔

یوں بابر کا کردار اب مرکزی کے بجائے ایک اسٹیبلائزر یا بیک اپ آپشن کی صورت اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق اپنا پانچواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والے بابر نے پاور پلے کے دوران 217 گیندوں پر 187 رنز بنائے ہیں جس سے ان کا اسٹرائیک ریٹ 86.17 بنتا ہے۔

موجودہ نمبر 4 پوزیشن پر بھی ان کا اسٹرائیک ریٹ 120 کے قریب ہے، جو تیز رفتار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تقاضوں کے مطابق زیادہ متاثر کن نہیں سمجھا جاتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں