امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر

امریکا سنہری دور میں داخل، معیشت مضبوط اور غیر قانونی امیگریشن کا خاتمہ کر دیا، ڈونلڈ ٹرمپ

Link copied!
امریکا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ سے باہر نہیں نکلے گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اپنے سنہری دور میں واپس آ گیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسرے دور صدارت کے پہلے اسٹیٹ آف یونین خطاب کے دوران کہا کہ ایک سال کے دوران امریکا میں بڑی تبدیلی آئی ہے، اب ہم برے وقت سے نکل آئے ہیں۔

اپنے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایک سال کے دوران امریکا میں بڑی مثبت تبدیلیاں آئی ہیں اور معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کو روک دیا گیا ہے اور اب صرف قانونی طور پر آنے والوں کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کے دشمن اب خوفزدہ ہیں جبکہ ملک پہلے سے کہیں زیادہ امیر اور مضبوط ہو چکا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے ایک سالہ دور میں 18 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ سابق صدر جوبائیڈن کے چار سالہ دور میں ایک ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے اور ٹیرف پالیسی کے باعث آمدنی میں اضافہ ہوا ہے، انہوں سپریم کورٹ کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیا۔

صدر ٹرمپ کے مطابق وینزویلا سے 8 کروڑ بیرل تیل امریکا کو موصول ہو چکا ہے، انہوں نے اعلان کیا کہ امریکا کے ہر شہر کو محفوظ بنایا جائے گا اور بڑی انشورنس کمپنیوں کو ادائیگیاں بند کرکے براہ راست عوام کو رقم دی جائے گی۔

تقریب میں ونٹر اولمپکس کی گولڈ میڈلسٹ آئس ہاکی ٹیم بھی موجود تھی، جس کی کارکردگی کو صدر نے سراہا اور ٹیم کو امریکا کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ہر محاذ پر کامیاب ہو رہا ہے اور ملک کی کامیابیاں مزید بڑھتی رہیں گی۔ امریکا کی گیس کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *