ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

قومی ہاکی ٹیم ورلڈکپ کوالیفائر میں شرکت کیلیے مصر پہنچ گئی

Link copied!

ہاکی ورلڈکپ کوالیفائر میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم عماد بت کی قیادت میں مصر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم براستہ ریاض اور قاہرہ ورلڈکپ کوالیفائر کے میزبان شہر پہنچی۔

قاہرہ ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر ڈاکٹر طلحہ نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا اور گلدستہ پیش کیا۔

پاکستانی ٹیم ملائیشیا، چین اور آسٹریا کے ساتھ گروپ بی میں شامل ہے۔

پاکستانی ٹیم پہلا میچ یکم مارچ کو چین کے خلاف کھیلے گی۔ دوسرا میچ 2 مارچ کو ملائیشیا اور تیسرا میچ 4 مارچ کو آسٹریا سے ہوگا۔

گروپ اے میں انگلینڈ، جاپان، مصر اور امریکا شامل ہیں۔ گروپ اے اور بی کی دو ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی۔

پاکستان اگر سیمی فائنل کھیلتا ہے تو ورلڈکپ کے لیے بھی کوالیفائی کرلےگا۔

ہیڈ کوچ خواجہ جنید کے مطابق تمام لڑکے بہترین پرفارمنس دینے کے لیے تیار ہیں۔ جدید ہاکی میں کوئی بھی ٹیم آسان نہیں، ہر میچ بہت اہم ہے، پہلاہدف سیمی فائنل میں رسائی پانا اور اس کے بعد ٹائٹل جیتنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *