ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی

Link copied!

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستانی کھلاڑی صائم ایوب کی پہلی پوزیشن چھن گئی۔

آئی سی سی کی جاری کردہ ٹی 20 آل راؤنڈرز کی فہرست میں زمبابوے کے سکندر رضا نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہو گئے۔ اور انہوں نے پاکستان کے صائم ایوب سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ جبکہ صائم ایوب تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان نے شاندار ترقی کرتے ہوئے دو درجے بہتری کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ جبکہ جنوبی افریقا کے ڈیوالڈ بریوس نے بھی 10 درجے ترقی پا کر ٹاپ 10 میں جگہ بنا لی ہے۔

باؤلرز کی درجہ بندی میں پاکستان کے ابرار احمد کی رینکنگ متاثر ہوئی۔ اور وہ دوسرے سے پانچویں نمبر پر چلے گئے۔ جبکہ جنوبی افریقا کے کوربن بوش نے 21 درجے کی لمبی چھلانگ لگا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *