اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

امریکا: دنیا کے معمر ترین گھوڑے نے گنیز ورلڈ ریکارد حاصل کرلیا

Link copied!

امریکا میں ایک خاتون کے پالتو گھوڑے نے دنیا کے معمر ترین مادہ گھوڑے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔ اس نے یہ ریکارڈ 37 برس اور 329 دن کے عمر میں حاصل کیا۔

امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی پیج سِگمن بلومر کا پالتو گھوڑا فینس یکم اپریل 1988 کو پیدا ہوا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی مالکن کی تاریخِ پیدائش بھی وہی ہے جو ان کے گھوڑے کی ہے اور یہ دونوں اس وقت سے ساتھ ہیں جب پیج کی عمر آٹھ برس اور فینسی کی عمر 12 برس تھی۔

پیج سِگمن بلومر نے فینسی کی عمر کے ثبوت گینیز ورلڈ ریکارڈز میں جمع کرائے اور دنیا کے معمر گھوڑے کا ٹائٹل باسکلاڈ (2025 میں مرنے والا 38 سالہ گھوڑا) حاصل کر لیا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے پیج کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے فینسی بوڑھی ہوتی گئی اس کو صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *