امریکا نے جرمنی سے اپنی افواج کا انخلا شروع کردیا پی ایس ایل: حنین شاہ یا حسان خان، حیدرآباد کنگزمین کی فتح کا اصل ہیرو کون؟ وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم گنڈاپور کے بعد کچھ لوگ سہیل آفریدی کو بھی ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ گجرانوالہ کے عوام کیلیے مریم نواز کا تحفہ، بڑے منصوبے کی منظوری دیدی آبنائے ہرمز کو سلامتی اور خوشحالی کا ذریعہ بنائیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب 25 سال کی عمر کے بعد جلد کو جھریوں سے کیسے بچائیں؟ دنیا کا منفرد ٹریفک سگنل جو سال میں صرف ایک بار گرین ہوتا ہے گوگل کروم میں سکیورٹی مسائل کو ختم کرنے کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی امریکا نے جرمنی سے اپنی افواج کا انخلا شروع کردیا پی ایس ایل: حنین شاہ یا حسان خان، حیدرآباد کنگزمین کی فتح کا اصل ہیرو کون؟ وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم گنڈاپور کے بعد کچھ لوگ سہیل آفریدی کو بھی ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ گجرانوالہ کے عوام کیلیے مریم نواز کا تحفہ، بڑے منصوبے کی منظوری دیدی آبنائے ہرمز کو سلامتی اور خوشحالی کا ذریعہ بنائیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب 25 سال کی عمر کے بعد جلد کو جھریوں سے کیسے بچائیں؟ دنیا کا منفرد ٹریفک سگنل جو سال میں صرف ایک بار گرین ہوتا ہے گوگل کروم میں سکیورٹی مسائل کو ختم کرنے کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردو بدل کا فیصلہ، تعلیمی اداروں اور دفاتر کیلئے پلان طے

Link copied!

اسلام آباد، وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور کھپت کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور کھپت کے حوالے سے ہائی پاورڈ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وزیر خزانہ نے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔

اجلاس میں آفسز، تعلیمی ادارے اور خدمات فراہم کرنے والے اداروں کے ورکنگ دنوں میں کمی کا پلان تیار کیا گیا ہے تاکہ ایندھن کے اسٹاک کا مؤثر استعمال ممکن ہو سکے۔

اسی طرح تعلیمی اداروں میں ورچوئل نظام تعلیم اور دفاتر کے لیے ورک فرام ہوم کا پلان بھی طے کیا گیا ہے۔ یہ اقدامات ایندھن کی طلب میں کمی لانے اور اسٹاک کے مؤثر استعمال میں مددگار ثابت ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق پلان پر عملدرآمد کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، مزید برآں، ذخیرہ اندوزی، غیر قانونی ذخیرہ اور اسمگلنگ روکنے کے لیے سخت کریک ڈاؤن کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں