اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

ایران معاہدے پر اچھی خبر ہی سامنے آئے گی، میں ’بری ڈیل‘ نہیں کرتا، ٹرمپ کا دعویٰ

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امریکا کا مجوزہ معاہدہ ابھی مکمل طور پر طے نہیں پایا تاہم اس حوالے سے اچھی خبر ہی سامنے آئے گی کیونکہ وہ ’بری ڈیل‘ نہیں کرتے۔

امریکی ٹی وی چینل اے بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے والا ممکنہ معاہدہ سابق امریکی صدر باراک اوباما کے دور کے معاہدے سے بالکل مختلف ہوگا۔

ٹرمپ نے کہا کہ ابھی تک کسی نے اس معاہدے کی تفصیلات نہیں دیکھیں اور نہ ہی عوام جانتے ہیں کہ اس میں کیا شامل ہے، اس لیے ایسے لوگوں کی باتوں پر توجہ نہ دی جائے جو مکمل معلومات کے بغیر تنقید کر رہے ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ان سے پہلے آنے والی قیادت کو یہ مسئلہ کئی سال پہلے حل کر لینا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات منظم اور تعمیری انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور معاہدے کی کامیابی کا انحصار ایران کے فیصلوں پر ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو امریکا کے مفادات اور خطے کے استحکام کیلئے مؤثر ثابت ہو۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک جنگی جہاز کے نیچے نصب میزائل کی تصویر بھی شیئر کی، جس پر ایک مخصوص جملہ تحریر تھا۔ اس پوسٹ کو ایران سے جاری کشیدگی اور جاری مذاکرات کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *