ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات ایک مضبوط اور بااعتماد پوزیشن سے کر رہا ہے، قالیباف غیر قانونی بھرتیاں کیس؛ پرویز الہٰی، محمد خان بھٹی کو سپریم کورٹ کا نوٹس پانی کو ہتھیار بنایا گیا تو جنگی اقدام تصور ہوگا، مصدق ملک ایران اور امریکا کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، وزیر اعظم شہباز شریف ایران مثبت رویہ اپنائے تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی مل سکتی ہے، ٹرمپ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ورلڈ کپ 2026: ایرانی فٹبال ٹیم کو میچ کے فوراً بعد امریکا چھوڑنے کی ہدایت ایرانی صدر نے اپنے اور ٹرمپ کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی امریکا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آ گیا آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات ایک مضبوط اور بااعتماد پوزیشن سے کر رہا ہے، قالیباف غیر قانونی بھرتیاں کیس؛ پرویز الہٰی، محمد خان بھٹی کو سپریم کورٹ کا نوٹس پانی کو ہتھیار بنایا گیا تو جنگی اقدام تصور ہوگا، مصدق ملک ایران اور امریکا کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، وزیر اعظم شہباز شریف ایران مثبت رویہ اپنائے تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی مل سکتی ہے، ٹرمپ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ورلڈ کپ 2026: ایرانی فٹبال ٹیم کو میچ کے فوراً بعد امریکا چھوڑنے کی ہدایت ایرانی صدر نے اپنے اور ٹرمپ کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی امریکا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آ گیا آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات ایک مضبوط اور بااعتماد پوزیشن سے کر رہا ہے، قالیباف

Link copied!

تہران: ایران کے پارلیمانی اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات ایک مضبوط اور بااعتماد پوزیشن سے کر رہا ہے اور حالیہ عسکری کامیابیوں نے تہران کے مؤقف کو مزید مضبوط بنایا ہے۔

ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد باقر قالیباف نے کہا کہ موجودہ مذاکرات اور ماضی کے ادوار میں ہونے والی بات چیت کے درمیان بنیادی فرق یہ ہے کہ آج ایران میدانِ جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی پشت پناہی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی عسکری کامیابیوں کو عالمی سطح پر دوست اور مخالف دونوں تسلیم کر چکے ہیں، اور یہی کامیابیاں موجودہ سفارتی عمل کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کر رہی ہیں۔

قالیباف کا کہنا تھا کہ کسی بھی جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابی اس وقت تک مکمل فائدہ نہیں دیتی جب تک اسے قانونی اور سیاسی معاہدوں کی شکل میں محفوظ نہ کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *