ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ڈونلڈ ٹرمپ مرکزِ توجہ، فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے

Link copied!

وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ عالمی سطح کے بڑے کھیلوں کے مقابلوں میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں

فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں شرکت کریں گے اور فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کرنے کی تقریب کا حصہ ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ 2026 کا فائنل 19 جولائی کو نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ اگرچہ صدر ٹرمپ ٹورنامنٹ کے دوران اب تک کسی میچ کے لیے اسٹیڈیم نہیں پہنچے، تاہم فیفا حکام کا کہنا ہے کہ وہ فائنل کے موقع پر خصوصی طور پر موجود ہوں گے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں جیانی انفانٹینو نے بتایا کہ وہ اور صدر ٹرمپ فائنل میچ ایک ساتھ دیکھیں گے، جبکہ اختتامی تقریب میں چیمپئن ٹیم کو ٹرافی بھی پیش کی جائے گی۔

فٹبال ورلڈ کپ 2026 امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔ ٹورنامنٹ میں 104 میچز شیڈول ہیں، جن میں سے 78 مقابلے امریکا میں کھیلے جا رہے ہیں۔

وائٹ ہاؤس ورلڈ کپ ٹاسک فورس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اینڈریو جیولیانی کے مطابق صدر ٹرمپ سرکاری مصروفیات کے باعث اب تک کسی میچ میں شرکت نہیں کر سکے، تاہم وہ بین الاقوامی سطح کے بڑے اسپورٹس ایونٹس کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس فیفا کلب ورلڈ کپ کی ٹرافی تقسیم کی تقریب میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی خبروں کی زینت بنی تھی۔ تقریب کے دوران ان کے رویے اور اسٹیج پر موجودگی نے شائقین اور میڈیا کی خاص توجہ حاصل کی تھی۔

اب ورلڈ کپ فائنل میں ان کی شرکت ایک بار پھر عالمی میڈیا اور فٹبال شائقین کی دلچسپی کا مرکز بننے کا امکان ہے۔

’مزید پڑھیں: میں واپس آ گیا ہوں‘، رونالڈو کی دھماکے دار واپسی، دو گول سے ناقدین کو خاموش کرا دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *