اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

7.2 شدت کے زلزلے سے جاپان لرز اٹھا، متعدد افراد متاثر

Link copied!

جاپان میں جمعرات کی صبح 7.2 شدت کا طاقتور زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد زخمی ہو گئے۔

خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق جاپانی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 7 بج کر 30 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز صوبہ ایواتے کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں واقع تھا جبکہ اس کی گہرائی تقریباً 40 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت 6.9 بتائی گئی تھی، تاہم بعد ازاں اسے بڑھا کر 7.2 کر دیا گیا۔

زلزلے کے شدید جھٹکے صوبہ آؤموری کے ہاشیکامی ٹاؤن اور ہاچینوہے شہر میں محسوس کیے گئے، جبکہ ہوکائیڈو، اکیتا، فوکوشیما، میاگی، یاماگاتا اور دارالحکومت ٹوکیو سمیت کئی دیگر علاقوں میں بھی زمین لرز اٹھی۔

حکام کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی، تاہم متاثرہ علاقوں کے مکینوں کو ممکنہ آفٹر شاکس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ آؤموری، میاگی اور فوکوشیما کے جوہری بجلی گھروں، بشمول فوکوشیما دائیچی اور دائی نیوکلیئر پاور پلانٹس، میں کسی غیر معمولی صورتحال یا نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

جاپانی حکام صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں جبکہ امدادی اور ہنگامی خدمات کے اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: کیا ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی جلد رشتۂ ازدواج میں بندھنے والے ہیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *