ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

لندن میں قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہا گیا

Link copied!

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

لندن: پاکستان ہائی کمیشن لندن میں قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ایک خصوصی استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں ہائی کمیشن کے افسران اور عملے نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا پرتپاک استقبال کیا۔

تقریب کی میزبانی پاکستان ہائی کمیشن کے افسر حسیب بن عزیز نے کی۔ اس موقع پر قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ منظور الحسن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم ایک نئے سفر پر گامزن ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ اس کی کارکردگی میں مسلسل بہتری آ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچز میں قومی ٹیم نے بھرپور عزم، جذبے اور فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔ ان کے بقول نسبتاً زیادہ تجربہ کار اور بہتر عالمی رینکنگ رکھنے والی ٹیموں کے خلاف قومی کھلاڑیوں نے اعتماد کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

ہیڈ کوچ نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ ٹیم مستقل محنت، بہتر تیاری اور بین الاقوامی تجربے کی بدولت مزید کامیابیاں سمیٹے گی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسیب بن عزیز نے کہا کہ قومی کھیل ہاکی کی نمائندگی کرنے والی ٹیم کی میزبانی پاکستان ہائی کمیشن کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم قومی ہاکی ٹیم کی کامیابی اور ترقی کے لیے دعاگو ہے۔

استقبالیہ تقریب میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے گورننگ بورڈ کے رکن پرویز سندھیلہ، ٹیم منیجر اور سابق اولمپین خواجہ محمد جنید، نائب کوچ اور سابق قومی کھلاڑی محمد وسیم سمیت دیگر آفیشلز اور مہمانوں نے شرکت کی۔

شرکاء نے اس امید کا اظہار کیا کہ قومی ہاکی ٹیم مسلسل محنت، نظم و ضبط اور مؤثر منصوبہ بندی کے ذریعے عالمی ہاکی میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے گی اور پاکستان کا قومی کھیل ایک بار پھر کامیابیوں کے نئے دور میں داخل ہوگا۔

مزید پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ڈونلڈ ٹرمپ مرکزِ توجہ، فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *