اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

ایران کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل لبنان چھوڑ دے، ورنہ شکست یقینی ہے

Link copied!

لبنان چھوڑ دو، ورنہ انجام سنگین ہوگا، اسماعیل قاآنی کا اسرائیل کو پیغام

اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لبنان سے فوری طور پر نکل جائے، بصورت دیگر اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل قاآنی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا، “تم صہیونیوں کو لبنان چھوڑنا ہوگا۔ یہ سرزمین مزاحمت اور استقامت کی علامت ہے، قبضہ کرنے والوں کے لیے کھیل کا میدان نہیں۔”

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی حکام نے یورپی ممالک کو بھی خبردار کیا ہے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے کہا کہ اگر کسی ملک نے امریکا کو ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین یا فضائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دی تو اس کی بین الاقوامی ذمہ داری عائد ہوگی۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں اٹلی اور رومانیہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایرانی حملوں کے دوران امریکی افواج نے ان ممالک کے اڈے استعمال کیے تو اس کے قانونی نتائج مرتب ہوں گے۔

کاظم غریب آبادی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 3314 کے تحت اگر کوئی ریاست اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف جارحیت کے لیے فراہم کرتی ہے تو اسے بھی جارحیت کے عمل میں شریک تصور کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: پاسدارانِ انقلاب کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے گزرنا ممکن نہیں ہوگا،ایران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *