ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

پرو ہاکی لیگ میں ناقص کارکردگی، قومی ٹیم کے کپتان نے مداحوں سے معذرت کر لی

Link copied!

لاہور: پرو ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی غیر تسلی بخش کارکردگی کے بعد کپتان عماد بٹ نے قوم سے معذرت کرتے ہوئے ہاکی کے فروغ کے لیے مؤثر اور فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا پیغام میں عماد بٹ نے کہا کہ پرو ہاکی لیگ میں ٹیم کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں رہی، جس پر وہ پوری قوم سے دلی معذرت کرتے ہیں۔ انہوں نے ان شائقین کا بھی شکریہ ادا کیا جو مشکل حالات میں بھی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی کھلاڑی کے لیے شکست کو قبول کرنا آسان نہیں ہوتا، تاہم ٹیم نے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی معیار کے چیمپیئن مسلسل محنت، معیاری تربیت اور مضبوط نظام کے ذریعے تیار ہوتے ہیں۔

عماد بٹ نے کہا کہ موجودہ وسائل میں رہتے ہوئے کھلاڑیوں نے بھرپور کوشش کی، مگر دنیا کی صفِ اول کی ٹیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے بہتر منصوبہ بندی، جدید سہولیات اور طویل المدتی تیاری ناگزیر ہے۔ ان کے مطابق اب وقت آ گیا ہے کہ ہاکی فیڈریشن اور حکومت محض بیانات سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کریں۔

قومی کپتان نے کہا کہ وہ تنقید سے مرعوب نہیں ہوں گے اور قومی ہاکی کی بہتری کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو کامیاب بنانے کے لیے انہیں مناسب ماحول، مستقل تربیت اور ضروری وسائل فراہم کرنا ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ صرف میدان میں آنے والے نتائج دیکھتے ہیں، لیکن اس کے پیچھے موجود تیاری کا فرق نظر انداز کر دیتے ہیں۔ دیگر ممالک اپنے کھلاڑیوں پر برسوں سرمایہ کاری کرتے ہیں، جبکہ پاکستان میں اکثر بڑے ٹورنامنٹس سے کچھ ہی عرصہ قبل تربیتی کیمپ لگائے جاتے ہیں۔

عماد بٹ نے واضح کیا کہ ان کا مقصد تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ قومی ہاکی کی بحالی اور کھلاڑیوں کے روشن مستقبل کے لیے سنجیدہ اصلاحات کا مطالبہ کرنا ہے۔

مزید پڑھیں: فیفا کی پالیسیوں پر سابق جرمن فٹبالر کی تنقید، ورلڈ کپ کو فروخت شدہ قرار دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *