ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

فیفا ورلڈ کپ میں مایوس کن نتائج، ہیڈ کوچ کا استعفیٰ

Link copied!

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کی امیدیں دم توڑنے کے بعد اسکاٹ لینڈ کے ہیڈ کوچ اسٹیو کلارک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

گروپ ایل میں کروشیا کی گھانا کے خلاف 1-2 سے کامیابی کے بعد اسکاٹ لینڈ بہترین تیسرے نمبر پر آنے والی آٹھ ٹیموں میں جگہ بنانے میں ناکام رہا، جس کے ساتھ ہی اس کا ورلڈ کپ سفر اختتام پذیر ہوگیا۔

اسکاٹش فٹبال حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ اسٹیو کلارک سات برس تک قومی ٹیم کی ذمہ داریاں نبھانے کے بعد اپنے عہدے سے الگ ہو رہے ہیں۔

اسکاٹ لینڈ نے 28 سال بعد فیفا ورلڈ کپ میں واپسی کی تھی اور اپنے افتتاحی میچ میں ہیٹی کو 0-1 سے شکست دے کر مثبت آغاز کیا، تاہم بعد کے مقابلوں میں مضبوط حریفوں کے سامنے ٹیم اپنی کارکردگی برقرار نہ رکھ سکی۔

گروپ مرحلے میں پہلے مراکش نے اسکاٹ لینڈ کو 0-1 سے شکست دی، جبکہ بعد ازاں برازیل نے 0-3 سے کامیابی حاصل کی۔ اس طرح اسکاٹ لینڈ تین پوائنٹس اور منفی تین گول فرق کے ساتھ گروپ میں تیسرے نمبر پر رہا۔

برازیل کے خلاف شکست کے بعد ہی اسٹیو کلارک اور کھلاڑیوں نے اعتراف کیا تھا کہ آخری 32 ٹیموں میں جگہ بنانے کے امکانات انتہائی محدود رہ گئے ہیں۔

بعد میں دیگر گروپس کے نتائج، خصوصاً کروشیا کی گھانا کے خلاف فتح، نے اسکاٹ لینڈ کی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کی آخری امید بھی ختم کر دی۔

یہ مسلسل ایک اور بڑا بین الاقوامی ٹورنامنٹ ہے جس میں اسکاٹ لینڈ گروپ مرحلے کی رکاوٹ عبور کرنے میں ناکام رہا۔ ٹیم اب تک نو فیفا ورلڈ کپ اور چار یورپی چیمپئن شپ میں شرکت کر چکی ہے، تاہم آج تک کسی بھی بڑے ایونٹ میں ابتدائی مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکی۔

مزید پڑھیں: بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *