ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی مسلسل 16ویں شکست، انگلینڈ نے 0-7 سے ہرا دیا

Link copied!

لندن: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کا مہم انتہائی مایوس کن انداز میں اختتام پذیر ہوئی، جہاں گرین شرٹس کو اپنے آخری میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 7-0 کی بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

لندن میں کھیلے گئے اس مقابلے میں انگلینڈ نے ابتدا ہی سے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا۔ میزبان ٹیم کی جانب سے نکولس بینڈوراک نے دو گول اسکور کیے، جبکہ ہنری کرافٹ، زیکری والیس، سیموئل ہوپر، سیموئل ٹیلر اور سام وارڈ نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی بڑی کامیابی میں حصہ ڈالا۔

اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ کے تمام 16 میچز میں ناکامی سے دوچار رہی اور پورے ایونٹ میں ایک بھی فتح اپنے نام نہ کر سکی۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے ٹورنامنٹ کے دوران مجموعی طور پر 22 گول اسکور کیے، جبکہ مخالف ٹیموں نے گرین شرٹس کے خلاف 79 گول داغے۔ یوں 16 میچز کے اختتام پر قومی ٹیم کا گول ڈیفرنس منفی 57 رہا، جو ایونٹ میں اس کی غیر تسلی بخش کارکردگی کو واضح کرتا ہے۔

مزید پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ میں مایوس کن نتائج، ہیڈ کوچ کا استعفیٰ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *