اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

امریکی رکن کانگریس رشیدہ طلیب کا اسرائیل کی فوجی امداد روکنے کا مطالبہ

Link copied!

واشنگٹن: امریکی کانگریس کی رکن رشیدہ طلیب نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو دی جانے والی تقریباً 3.3 ارب ڈالر کی فوجی امداد روکنے کے لیے پیش کیے گئے بل کی حمایت کریں گی۔ اس بل پر رواں ہفتے امریکی ایوانِ نمائندگان میں ووٹنگ متوقع ہے۔

فلسطینی نژاد امریکی رکن کانگریس رشیدہ طلیب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کو ایسے فوجی ادارے پر مزید رقم خرچ نہیں کرنی چاہیے جس پر فلسطین میں نسل کشی، لبنان میں نسلی بے دخلی اور ایران میں جنگی جرائم کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے مطابق امریکی عوام کی اکثریت، خصوصاً ڈیموکریٹک ووٹرز کی بڑی تعداد، اسرائیل کے لیے فوجی امداد ختم کرنے کی حامی ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ عوامی رائے کو قانون سازی میں بھی اہمیت دی جائے۔

رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی دیگر نمایاں ارکان، جن میں الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز، گریگ کیسر اور الہان عمر شامل ہیں، بھی اس بل کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان کر چکے ہیں۔

یہ بل ریپبلکن رکن کانگریس تھامس میسی نے پیش کیا ہے، جو بیرون ملک امریکی فوجی مداخلتوں کے ناقد سمجھے جاتے ہیں اور ایران کے خلاف جنگ کی بھی مخالفت کرتے رہے ہیں۔

تھامس میسی کے مؤقف کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ نے ان پر تنقید کی تھی۔ بعد ازاں مئی میں ہونے والے ریپبلکن پرائمری انتخابات میں وہ ٹرمپ کی حمایت یافتہ امیدوار کے مقابلے میں اپنی نشست برقرار نہ رکھ سکے۔ ذرائع کے مطابق یہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی تاریخ کا سب سے مہنگا پرائمری انتخاب تھا۔

https://x.com/RepRashida/status/2072068912477262119

سیاسی مبصرین کے مطابق اسرائیل کو امریکی فوجی امداد کا معاملہ حالیہ مہینوں میں امریکی سیاست کا ایک اہم موضوع بن چکا ہے، جہاں مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان اس حوالے سے مختلف آراء رکھتے ہیں۔ آئندہ ووٹنگ سے واضح ہوگا کہ کانگریس میں اس بل کو کتنی حمایت حاصل ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *