اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے، سہیل آفریدی

Link copied!

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر جیلوں میں اصلاحات لانا مقصود ہیں تو اس کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے، جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ان کے بنیادی حقوق اور مناسب طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

اسلام آباد میں جیل اصلاحات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان کو اہلِ خانہ سے ملاقات اور اپنے ذاتی معالجین سے علاج کی سہولت دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ جیل میں قیام کے دوران عمران خان کی صحت متاثر ہوئی، اس لیے انہیں مناسب طبی نگہداشت فراہم کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر ملاقاتیوں کے لیے انتظار گاہ قائم کی جائے اور عمران خان کو اپنے بیٹوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کی بہنوں کی ملاقات ممکن نہ ہو تو ان کے خلاف واٹر کینن کا استعمال بھی نہیں ہونا چاہیے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق خیبرپختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ جمہوری معاشروں میں جلسے جلوس کی اجازت ہوتی ہے، تاہم یہاں احتجاج یا جلسے پر مقدمات درج کر لیے جاتے ہیں، حتیٰ کہ کم عمر بچوں کے خلاف بھی دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے گئے۔

چیف جسٹس کا خطاب

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ جیلوں کی حالت بہتر بنانا آئینی طور پر صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ نظامِ انصاف میں قیدیوں کے حقوق کا تحفظ بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور زیر التوا مقدمات نمٹانے کے لیے بھی پیش رفت جاری ہے۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ جیلوں میں صحت، صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی ناگزیر ہے، جبکہ جیلوں کے نظام میں بہتری کے لیے صوبائی سطح پر خصوصی کمیٹیاں بھی قائم کی جا چکی ہیں۔

مزید پڑھیں: جیل میں مسلسل تنہائی کی سختیاں برداشت کیں، مریم نواز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں