ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ

یاسمین راشد سمیت قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیئرمین اور سیکریٹری جنرل کے نام جیل سے خط

Link copied!

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قید رہنماؤں نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے پارٹی چیئرمین اور سیکریٹری جنرل کو جیل سے خط ارسال کر دیا۔

ذرائع کے مطابق یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی اور دیگر اسیر رہنماؤں نے خط میں پارٹی قیادت پر زور دیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں بطور جماعت بھرپور انداز میں حصہ لیا جائے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود پارٹی کو انتخابی عمل سے دور نہیں رہنا چاہیے۔ اسیر رہنماؤں کے مطابق انہوں نے انتخابات سے متعلق باہمی مشاورت کے بعد یہ متفقہ رائے قائم کی ہے۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا جائے اور پارٹی باقاعدہ طور پر ان تمام امیدواروں کی فہرست جاری کرے جنہیں اس کی حمایت حاصل ہوگی۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق قید رہنماؤں کا یہ پیغام اور تحریری خط ان کے وکیل کے ذریعے پارٹی قیادت تک پہنچایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: لاہور؛ زیرِ تعمیر عمارت کا حصہ گر گیا، 8 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *