گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی 50 لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کا دنیا کا مہنگا ترین خط مسوڑھوں سے خون آنا کس خطرناک بیماری کی علامت ہو سکتا ہے؟ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے عباس عراقچی کا خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت پر 70 سے زائد ممالک کے وفود سے اظہارِ تشکر گرفتاری کے خدشات کے باعث اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا ایران-امریکا مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، سعودی میڈیا چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے، ایرانی سفیر دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان آج ہوگا فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے پیراگوئے کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی 50 لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کا دنیا کا مہنگا ترین خط مسوڑھوں سے خون آنا کس خطرناک بیماری کی علامت ہو سکتا ہے؟ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے عباس عراقچی کا خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت پر 70 سے زائد ممالک کے وفود سے اظہارِ تشکر گرفتاری کے خدشات کے باعث اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا ایران-امریکا مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، سعودی میڈیا چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے، ایرانی سفیر دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان آج ہوگا فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے پیراگوئے کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ایران-امریکا مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، سعودی میڈیا

Link copied!

سعودی میڈیا کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا۔

العربیہ کی رپورٹ مطابق مذاکرات کا یہ دور ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کی تکمیل کے بعد شروع کیا جائے گا جس میں دونوں ممالک کے درمیان اہم معاملات پر بات چیت متوقع ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات کے دوران ایران پر عائد پابندیوں، ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی اور ایرانی جوہری پروگرام سمیت متعدد اہم امور زیر غور آئیں گے۔

العربیہ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان حال ہی میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بلاواسطہ مذاکرات ہوئے تھے، جنہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تعمیری قرار دیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق دوحہ مذاکرات کے بعد ایران نے دعویٰ کیا تھا کہ مذاکرات میں اس کے منجمد اثاثوں میں سے چند ارب ڈالر بحال کرنے پر اتفاق ہوا ہے، تاہم امریکا نے ایرانی دعوؤں کی تردید کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *