’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ : اہلِ پنجاب کے لیے بڑی خوش خبری پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ عوام پر بوجھ مزید بڑھنے کا خدشہ سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک پاسدارانِ انقلاب… اسرائیل کا ہراول دستہ؟ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی سلور میٹ مقابلوں میں مایوس کن کارکردگی ٹرمپ ایران کے ساتھ سفارتکاری کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، وائٹ ہاؤس سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا، وزیر خزانہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے ن لیگی ایم پی اے کی شہریت چیلنج کر دی جوابی کارروائی میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعویٰ امریکا کے ایران پر مسلسل چھٹے روز بھی حملے، مختلف شہروں میں دھماکوں اور ہلاکتوں کی اطلاعات ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ : اہلِ پنجاب کے لیے بڑی خوش خبری پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ عوام پر بوجھ مزید بڑھنے کا خدشہ سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک پاسدارانِ انقلاب… اسرائیل کا ہراول دستہ؟ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی سلور میٹ مقابلوں میں مایوس کن کارکردگی ٹرمپ ایران کے ساتھ سفارتکاری کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، وائٹ ہاؤس سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا، وزیر خزانہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے ن لیگی ایم پی اے کی شہریت چیلنج کر دی جوابی کارروائی میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعویٰ امریکا کے ایران پر مسلسل چھٹے روز بھی حملے، مختلف شہروں میں دھماکوں اور ہلاکتوں کی اطلاعات

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک

Link copied!
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج ہلاک کردیے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنوں ضلع میں حالیہ دہشت گرد کارروائیوں، پولیس پر حملوں اور گاڑی میں نصب خودکش بم دھماکے کے تناظر میں سیکیورٹی فورسز نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر وسیع پیمانے پر انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشنز شروع کیے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بنوں اور ملحقہ علاقوں میں شدید فائرنگ کے تبادلوں کے بعد بھارتی پراکسی “فتنہ الخوارج” سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج ہلاک کر دیے گئے، ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے، یہ دہشت گرد متعدد کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

بیان کے مطابق علاقے میں آپریشنز جاری رہیں گے اور ان گھناؤنے اور بزدلانہ حملوں کے ذمہ داروں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

وفاقی ایپکس کمیٹی کے منظور کردہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت “عزمِ استحکام” کے وژن کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی

آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *