قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈ روانہ ہو گئی حرم کے پاسبان۔ترکیہ ،سعودیہ اور پاکستان۔ پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ ایران کیخلاف نہیں ہے، ترک وزارت خارجہ پاک، ترک، سعودیہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہونے کے قریب، ترک وزیر خارجہ برازیل میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک لاہور میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، لیاقت بلوچ وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور ایئر پورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا ایران کے صدر نے موجودہ وقت کو مذاکرات کیلئے بہترین قرار دے دیا حرم کے پاسبان۔ترکیہ ،سعودیہ اور پاکستان۔ قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈ روانہ ہو گئی حرم کے پاسبان۔ترکیہ ،سعودیہ اور پاکستان۔ پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ ایران کیخلاف نہیں ہے، ترک وزارت خارجہ پاک، ترک، سعودیہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہونے کے قریب، ترک وزیر خارجہ برازیل میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک لاہور میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، لیاقت بلوچ وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور ایئر پورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا ایران کے صدر نے موجودہ وقت کو مذاکرات کیلئے بہترین قرار دے دیا حرم کے پاسبان۔ترکیہ ،سعودیہ اور پاکستان۔

برازیل میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

Link copied!

برازیلین حکام نے بتایا کہ ریو ڈی جنیرو کے جنگلاتی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی فائر ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں 1 پائلٹ اور تین مسافر تھے جبکہ مکمل شناخت کی کوششیں ابھی تک مکمل نہیں ہوئیں۔

برازیل میں کولمبیا کی قونصل جنرل ڈیانا پیز نے ای ایف ای نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ریسکیو آپریشن میں دشواری ہو رہی تھی کیونکہ دو لاشیں مکمل طور پر جلی ہوئی تھیں۔

سوشل میڈیا پر فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ حادثے کے بعد جائے حادثہ پر آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹنگ کی خصوصی ٹیموں کو علاقے میں روانہ کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *