امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر کے ذریعے واشنگٹن کا جواب تہران پہنچ گیا لبنان کی صورتحال پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل، بڑی طاقتوں سے امیدیں باندھنے والوں کو خبردار کردیا سلمان علی آغا اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئی 26 نومبر احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت دیگر کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری ٹیکس اسکیم میں حکومتی نیک نیتی کا مثبت جواب نہیں دیا گیا، چیئرمین ایف بی آر اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی پارٹی کیخلاف 2 مقدمات الیکشن کمیشن میں مقرر میجر جنرل فیصل نصیر نے نیکٹا میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا قرضوں کے بوجھ تلے دبی قوم کے لیے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر کے ذریعے واشنگٹن کا جواب تہران پہنچ گیا لبنان کی صورتحال پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل، بڑی طاقتوں سے امیدیں باندھنے والوں کو خبردار کردیا سلمان علی آغا اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئی 26 نومبر احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت دیگر کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری ٹیکس اسکیم میں حکومتی نیک نیتی کا مثبت جواب نہیں دیا گیا، چیئرمین ایف بی آر اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی پارٹی کیخلاف 2 مقدمات الیکشن کمیشن میں مقرر میجر جنرل فیصل نصیر نے نیکٹا میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا قرضوں کے بوجھ تلے دبی قوم کے لیے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ تیار کرلیا

میجر جنرل فیصل نصیر نے نیکٹا میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Link copied!

نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل فیصل نصیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

وفاقی حکومت نے اہم اداروں میں تبادلے اور تعیناتیوں کا اعلان کیا تھا، میجر جنرل فیصل نصیر کو تین سال کے لیے نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات کیا گیا تھا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری کیے گئے مختلف نوٹی فکیشنز کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی اور سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 21 کے محمد ریاض الدین خان کو اسٹیٹ لائف انشورنس کو ای ڈی تعینات کیا گیا، وفاقی سیکریٹری آئی ٹی ضرار ہاشم خان کے کنٹریکٹ میں 4 ستمبر 2026 سے ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔

اسی طرح جوائنٹ سیکریٹری وزیراعظم آفس جہانگیر مشتاق کی تعیناتی میں بھی ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تقرری کے منتظر پولیس سروس گریڈ 20 کے نوید احمد نثار خواجہ کی خدمات فرنٹیئر کانسٹیبلری کے حوالے کر دی گئی ہیں، تقرری کے منتظر پولیس سروس گریڈ 20 کے محمد کریم خان کی خدمات ایف آئی اے کے سپردکی گئی ہیں اور پولیس سروس گریڈ 19 کے احسن سیف اللّہ کی خدمات پنجاب کے سپرد کی گئی ہیں، اسی طرح تقرری کے منتظر گریڈ 20 کے عمران جاوید کی بیرون ملک 14 یوم کی رخصت منظور کرلی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سیکریٹری آئی ٹی ضرار ہاشم خان کے کنٹریکٹ میں 4 ستمبر 2026 سے ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔

اسی طرح جوائنٹ سیکریٹری وزیراعظم آفس جہانگیر مشتاق کی تعیناتی میں بھی ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے، تقرری کے منتظر پولیس سروس گریڈ 20 کے نوید احمد نثار خواجہ کی خدمات فرنٹیئر کانسٹیبلری کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

مزید بتایا گیا کہ تقرری کے منتظر پولیس سروس گریڈ 20 کے محمد کریم خان کی خدمات ایف آئی اے کے اور پولیس سروس گریڈ 19 کے احسن سیف اللّہ کی خدمات پنجاب کے سپرد کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *