16 Jan 2023 مقبوضہ کشمیر : دوران حراست نوجوان قتل ، اہلخانہ اور مقامی لوگوں کا پولیس خلاف زبردست احتجاج جموں (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع راجوری میںایک نوجوان کو زیر حراست قتل کر دیا۔نوجوان کے قتل...
16 Jan 2023 جموں میں مسلمان مودی سرکار کی ہٹ لسٹ پر، انسداد تجاوزات مہم کے نام پر مسلمانوں کے گھر مسمارجموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںقابض حکام جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے نام پر مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کر...
16 Jan 2023 مقبوضہ جموں وکشمیر:ہندواڑہ میں آگ لگنے سے دو مکانات جل کر خاکستر سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں آگ لگنے سے دو رہائشی مکانات جل کر...
16 Jan 2023 کشمیر میں بھارتی غنڈوں کا راج ، مودی سرکار کا دنیا کو گمراہ کرنے کیلئے انتخابات کا ڈرامہ سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ...
16 Jan 2023 بھارت کے 75ویں یوم فوج کے موقع پر ہندوستانی فوج کا اصلی شرمناک چہرہ بے نقاب اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آج جب بھارت اپنا 75واں یوم فوج منا رہا ہے، اس کے فوجی مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر مسلسل مظالم ڈھا رہے ہیں۔ کشمیر...
16 Jan 2023 مقبوضہ جموں وکشمیر: بڈگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع بڈگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی...
16 Jan 2023 مقبوضہ کشمیر: پراسرار آ تشزدگی سے 85بھیڑیں ہلاکسرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو ضلع پلوامہ کے علاقے کونیبل میں آتشزدگی کے...
15 Jan 2023 بھارتی فوج کے تربیت یافتہ غنڈوں کی راجوری میں فائرنگ ، عوام میں خوف و ہراس جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں خطے کے ضلع راجوری کے ایک گائوں میں اس وقت خوف و ہراس پھیل...
15 Jan 2023 عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنگی جرائم پر بھارت کا محاسبہ کرے، شبیر شاہسری نگر (نیوز ڈیسک )کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر...
15 Jan 2023 مقبوضہ جموں وکشمیر: راجوری میں احتجاجی مظاہرے کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے جموں (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کی تحصیل تریتھ میں قابض انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے...