بدھ‬‮   15   جنوری‬‮   2025
 
 

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نظر بند کردیا گیا

       
مناظر: 956 | 11 May 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جی بی ہاؤس میں نظر بند کردیا گیا۔ وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری جی بی ہاؤس کے باہر تعینات کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خالد خورشید کی نقل و حرکت پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے صبح سویرے انہیں گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔ وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق نقص عامہ کی صورتحال کے پیشِ نظر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو نظر بند کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ داخلہ جی بی شمس لون اور وزیرِ قانون سہیل عباس بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0