1 Feb 2023 بھارت :مغلوں کے نام و نشان کواکھاڑ کر پھینک دینا چاہئے : بی جے پی رہنما کی زہریلی تقریرکولکتہ(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بی جے پی کے رہنما سویندو ادھیکاری نے کہاہے کہ مغلوں کے نام و نشان کواکھاڑ کر پھینک دینا چاہیے۔ سویندو ادھیکاری...