26 Apr 2023 مودی سرکار کی راجوری ٹرک آتشزدگی واقعہ کی خفت مٹانے کیلئے ایک اور جعلی آپریشن کی تیاری نئی دہلی (نیوز ڈیسک) مودی حکومت راجوری میں فوجی ٹرک آتشزدگی کی ہزیمت مٹانے کے لئے اب جعلی آپریشن کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اقلیتوں بالخصوص...