19 May 2023 میر واعظ مولوی محمد فاروق اورسانحہ حول میں ملوث قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے، عوامی مجلس عملسرینگر (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میرواعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم عوامی مجلس عمل نے میرواعظ مولوی محمد فاروق...