17 Feb 2023 ہندو انتہا پسند جل بھن کر کوئلہ، بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے مسلمان بھارتی سیاستدان سے شادی کرلی ممبئی (نیو زڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھارت کی سماج وادی پارٹی کے لیڈر فہد احمد سے کورٹ میرج کرلی۔ اداکارہ سوارا نے ٹوئٹر پر اپنی...