28 Jan 2023 اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے، عمران عباس کا اسحاق ڈار کے بیان پر طنزکراچی(یب ڈیسک )پاکستانی معروف اداکار عمران عباس نےوفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے گزشتہ روز متنازع بیان پر انسٹاگرام سٹوری پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’اب تیرا اللہ حافظ ہے‘‘۔...