1 Mar 2024 اتر پردیش: مسلمان پراپرٹی ڈیلر کو گولیاںمار کر قتل کر دیا گیا لکھنو(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 46 سالہ مسلمان پراپرٹی ڈیلر کو دو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس...