24 Aug 2023 اقوام متحدہ : بھارتی سفیر نے پریس کانفرنس میں تنازعہ کشمیر سے متعلق صحافی کے سوال کو نظر انداز کردیا اقوام متحدہ 24اگست (نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ میں بھارت کی مستقل سفیر روچیرا کمبوج نے بھارتی خلائی جہازچندریان3کے چاند پرکامیابی سے اترنے کے حوالے سے نیویارک میں اقوام...