24 Sep 2023 امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کا بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر منظم ظلم و ستم پراظہار تشویش واشنگٹن ڈی سی (نیوز ڈیسک ) امریکہ کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے ارکان نے بھارت کے بارے میں ایک سماعت کے دوران مودی حکومت کے تحت...