27 Jan 2024 انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تین بے گناہ کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تحریک آزادی سے وابستگی کی بنیادپر تین بے گناہ کشمیریوں کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں چارج...