7 Nov 2023 آسام : دورانِ نماز امام مسجد چاقو کے پے در پے وار سے قتلگوہاٹی(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست آسام کے ضلع تینسوکیاکی ایک مسجد میں نماز فجر کی امامت کرنے والے امام کو چاقوسے حملہ کر کے قتل کردیاگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے...