2 Jan 2024 مودی حکومت نے کشمیریوں کے جذبہ حریت کوکمزور کرنے کیلئے فنگر پرنٹ بیورو کے قیام کی منظوری دیدی سرینگر(نیوز ڈیسک )مودی حکومت نے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں فنگر پرنٹ بیورو کے قیام کی منظوری دی ہے جس کا مقصد مقبوضہ علاقے میں...