24 May 2023 میرا راستہ غلط تھا ، گلزار امام شمبے میڈیا سامنے پیش ، ساتھیوں سے قومی دھارے میں شامل ہونے کی اپیلکوئٹہ ( نیوزڈیسک ) بلوچستان سے گرفتار کئے جانے والے کالعدم تنظیم کے بانی اور انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام شمبے کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا۔...