16 Feb 2024 نئی دلی : مطالبات کے حق میں کسانوں کی ہڑتال اور احتجاجی مارچ نئی دلی(نیوز ڈیسک )بھارت میں احتجاج کرنیوالے ہزاروں کسانوں نے آج فصلوں کی امدادی قیمت کی قانونی ضمانت سمیت اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کی اور ٹریکٹروں پر...