17 Oct 2023 وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد مارے گئے راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج...