6 Jul 2023 پب جی پر لڑکے سے دوستی، بچوں سمیت بھارت پہنچنے والی پاکستانی خاتون گرفتار اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پب جی گیم پر لڑکے سے دوستی کے بعد 4 بچوں سمیت بھارت پہنچنے والی پاکستانی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی...