6 Feb 2024 پولنگ ڈے پر ملک میں انٹرنیٹ کی بندش کا عندیہ :وزیر داخلہ کی نیوز کانفرنس اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہےکہ ابھی تک کسی جگہ موبائل یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا...