27 Feb 2023 کشمیر میں بھارتی مظالم ،’ کرو یا مرو‘‘ کی صورتحال پیدا ہوگئی ، مفتی ناصر نے مودی سرکار کو خبردار کر دیاسرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مفتی اعظم ،مفتی ناصر الاسلام نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ صورتحال 1990کی دہائی...